Goat for Sale
Rs. 45,000
کی چینی نسل ہے ابھی فریش چار دانت ہوئی ہے قد ۳۲ ، ۳۳ انچ ہے گھر کی پھلی اچھی بکری ہے دوست کے فارم سے لی تھی تقریباً ۱۵ مہینے خود پالی ہے ہر قسم کے چارے پر عادی ہے ڈیورمنگ اندرونی بیرونی بر وقت کی جاتی ہے کسی قسم کی بیماری یا جسم میں مسئلہ نھی ہے برائے مہربانی جو لینے والے ہو وہ ٹیکسٹ کرے